Ask Text Question

Urdu(roman) English
Asked Questions: 207000+

Id: 5847
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: Imam Hussain a.s. k lie matam karna deen aur shariat mai bayan hua hain ya nahi aur kia aisa karna mustahab hai?

Answer: Imam Hussain k gham main matam kerna mustahab hay. (Ref: Mafhoom e http://sistani.org/index.php?p=827020&id=975 ). Update on dated 05-03-2015. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 7946
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: alam lagana jaiz h

Answer: Azadaari me alam rakhna ya maatam dari k durain alam saath saath uthaana jaiz hai. ( Ref: Book Muharamul haraam k hawale se muntakib sawalaat k jawabaat, Ayatullah sistani mafhoom e pg: 323). Update on dated 05-03-2015. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Video title:
Talaq shohar ka haq, Khula biwi ka haq kiya yeh sahi hai.
Maulana:
Ali Raza Mehdavi
Id: 8155
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: kia azadari imam hussain a.s men dhool shehnai ka istmal sahy he

Answer: Ager dhoul(musical drum) or shehnae ko is terah bajaya jaey jo ehle e lahw o laeb(singers & musicians) k tariqay jaisa nah ho tu jaiz hay. (Ref: Mufhoom e istitaat#15. http://www.sistani.org/arabic/qa/0529/page/2/). Update on dated 05-03-2015. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 8690
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: salam, Blade ke matam me apki kya rae h ???

Answer: Is taraf se is maamlay main hum manfi(No) or masbat(yes) nazariye ka izhaar nahi kerte hain, momineen is maslay main doosray jaami,osh shara,et mujtahid ki aalam fal aalam ki pabandi kerte hoay taqleed ker sakte hain. (Ref:Ayat Ullah Seestani(d.b), Istaftaat, part#1,Edition 1435 hijri,Mafhoom e Maslah #177, pg#119). Update on dated 14-10-16. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 8793
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: pakistan m zanjeer zani k barecm kia hukm h ?

Answer: Is taraf se is maamlay main hum manfi(No) or masbat(yes) nazariye ka izhaar nahi kerte hain, momineen is maslay main doosray jaami,osh shara,et mujtahid ki aalam fal aalam ki pabandi kerte hoay taqleed ker sakte hain. (Ref:Ayat Ullah Seestani(d.b), Istaftaat, part#1,Edition 1435 hijri,Mafhoom e Maslah #177, pg#119). Update on dated 14-10-16. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 8924
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: Assalam o alikum moharam k maheeny mh kala rang phnana thek ha ya ni

Answer: Muharram main kale kaprhe pehenna mustehsan(behter) hay. (http://www.sistani.org/urdu/qa/01844/). Update on dated 21-10-2015. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 8948
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: kiya matam krna jaez he? oska hukm kis ne diya he ?kiya quran aur hades se sabit he?

Answer: Imam Hussain k gham main matam dari mustahab hay . (Ref: Mafhoom e http://sistani.org/index.php?p=827020&id=975 ). Or quran main hay k: onho(Hazrat Yaqoob a.s) ne sab se moonh phair liya or kaha keh afsoos he yosuf k haal per or itna roay keh aankhain safaid ho gaen or gham k ghoont petay rahay.(Ref: Mafhoom e sorah yosuf(sorah#12), ayat#84) Note: Hazrat yaqoob(a.s) jo k aik nabi hain apnay baitay yosuf(a.s) ki judae main itna roay k on ko nazar aana band ho gaya, jab on k rone per kisi ko ayteraaz nahi he tu Imam hussain(a.s) or shuhada e kerbala(a.s) ko 3 din tak pani se mehroom ker k shaheed kia gaya or on ki khawateen ko nangay sar na-mehramo k saamne phairaya gaya on per korhay( hunter) barsaay gaey, tu on k in masaa,ib per rona kese jaiz nah hoga jab k Imam Hussain(a.s) k is gham per rona tu sunnat e nabi(s.a.w.w) bhi hay.Saboot k liay khuch riwayaat paish e khidmat hain: ١) جناب آدم کو جب جناب جبرئیل نے یہ دعا تعلیم کی'' یا حمیدْ بحق محمد، یا عالی بحق علی یا فاطر بحق فاطمہ یا محسن بحق الحسن و الحسین و منک الاحسان''اس دعا میں امام حسین کا نا م جناب جبرئیل کی زبان پر آیا بے ساختہ جناب آدم کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے دل میں بے چینی پیدا ہو گئی ۔جناب جبرئیل سے پوچھا :کیا وجہ ہے کہ حسین کا نام آنے سے میری آنکھیں اشکبار ہو گئیں ۔جناب جبرئیل نے امام حسین کے مصائب کا تذکرہ کیا دونوں نے گریہ کیا اور مجلس عزا برپا کی(سوگنامۂ آل محمد ،ص ١١) ٢)صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں جناب عائشہ سے منقول ہے آپ کہتی ہیں : ایک دن رسول خداۖ حالت اخواب میں تھے اتنے میں حسین گھر میں وارد ہوئے میں نے انہیں پیغمبر کے پاس جانے سے منع کیا لیکن حسین پیغمبر کے پاس چلے گئے ۔ رسول خداۖ نیند سے بیدار ہوئے اس حال میں کہ آنکھیں ا شکبار تھیں میں نے کہا: کس چیز نے آپ کو رلایا ہے؟ رسول خداۖ نے فرمایا: جبرئیل نے مجھے وہ خاک دکھلائی ہے کہ جہاں میرے حسین کو قتل کیا جائے گا ۔ خدا لعنت کرے ان لوگوں پر جو حسین کا خون بہائیں گے۔( عمر عبدالسلام ۔ مخالفة الوھابیہ القرآن والسنة،ص ٥٨) ٣) احمد ابن حنبل نے اپنی مسند میں روایت نقل کی ہے کہ علی صفین سے واپسی پر کربلا سے گذر ے اچانک بیٹھ گئے اور آواز دی ''صبرا یا ابا عبداللہ''اے حسین صبر کرنا۔اس کے بعد اپنے اصحاب کو مخاطب کر کے فرمایا : ایک دن رسول خدا کی خدمت میں حاضر ہوا رسول خداۖ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ۔ میں نے کہا یا رسول اللہ کس چیز نے آپ کو رلایا ہے ؟ فرمایا: کچھ ہی دیر پہلے جبرئیل میرے پاس آئے اور کہا ''فرات کے کنارے آپکا حسین قتل کیا جائے گا اور مجھ سے کہا : کیا آپ اس تربت کو استشمام کرنا چاہیں گے ؟ پیغمبر نے فرمایا: جبرئیل نے ہاتھ بڑھایا ایک مٹھی خاک لا کر مجھے دی جس سے میرے حسین کے خون کی بو آرہی تھی۔(احمد ابن حنبل، مسند،ج ١،ص٨٥) ان روایا ت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انبیاء ماسبق اور مخصوصا نبی آخرالزمان ۖ نے امام حسین کی مجلس برپا کی ہے اور آپ پر گریہ و ماتم کیا ہے۔ مجالس امام حسین [ع] بعد از شہادت شہادت امام حسین کے بعد مجالس عزا کی بانی ثانی الزھراء شریکة الحسین جناب زینب(س) ہیں جھنوں نے زندان شام سے رہا ئی پانے کے بعد تین دن مسلسل مجالس عزا کو برپا کیااور مظلوم کربلا پر گریہ و ماتم کر کے اس سنت حسنہ کو قائم کیا ۔ آئمہ معصومین نے اس سنت کو مکمل طریقہ سے رائج کیا اور یہ سلسلہ مجالس مرور زمان کے ساتھ ساتھ پورے عالم اسلام کے اندر پھیل گی دور حیات آئمہ میں مجالس برپا کرنے کے نمونہ بکثرت کتب اھل تشیع اور تسنن میں پائے جاتے ہیں : ١) زید شحام سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم اھل کوفہ کی ایک جماعت کے ساتھ صادق آل محمد کی خدمت میں حاضر ہوئے امام نے جعفر بن عفان کو اپنے پاس بلایا اور فرمایا: اے جعفر ! مجھے اطلاع ملی ہے کہ تم نے میرے جد حسین کے غم میں مرثیے کہے ہیں اس نے کہا جی ہاں یابن رسول اللہ ۔فرمایا: قرائت کرو ۔ جعفر بن عفان کہتے ہیں : میں نے مرثیہ پڑھا امام نے اتنا گریہ کیا کہ آنسو آپ کے رخسار مبارک پر جاری ہو گئے ۔ ( تمام اہل مجلس نے گریہ کیا) اسکے بعد امام نے فرمایا: اے جعفر ! اللہ کے فرشتوں نے تمھارے اشعار پر امضاء کیا ہے اور ہم سے زیادہ انہوں نے گریہ کیا خدا وند عالم نے تمہارے اوپر بہشت کو واجب کر دیا ہے۔اور تمہارے گناہوں کو معاف فرما دیا ہے اور اسکے بعد فرمایا : جو شخص حسین کے غم میں شعر کہہ کر خود روئے یا دوسروں کو رلائے خدا بہشت کو اس پر واجب کر دیگا اور اسکے گناہو ں کو معاف کردیگا۔(فرھنگ عاشورای،ج ٥ ص ٩٢ چاپ : مجمع جہانی اہلبیت قم۔) ٢) امام رضا علیہ السلام نے ماہ محرم آتے ہی ابن شبیب کو بلوا کر فرمایا: اے ابن شبیب ! اگر چاہتے ہو کہ جنت میں تمہیں ہمارے ساتھ مقام اور درجہ ملے ہماری خوشی میں خوش رہو اور ہمارے غم میں مغموم ۔۔۔ اے ابن شبیب!اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہو تو میرے جد حسین پر گریہ کرنا اسلئے کہ انہیں پیاسا ذبح کیا گیا۔۔۔( عیون اخبار الرضا ج ١ ص ٢٩٩،بنقل سوگنامہ آل محمد ص ٨) ٣) امام زمانہ کے مرثیہ اور سلام امام حسین کی شان میں(سوگنامہ آل محمد ص ١٥٨) ۔یہ تمام نمونہ اس حقیقت پر دلالت کرتے ہیں کہ طول تاریخ اسلام میں بلکہ تاریخ بشریت میں مجالس عزا برپا ہوتی رہی ہیں جو انکی عظمت ، فضیلت اورانکے عبادت ہونے کو ثابت کرتی ہیں لہٰذا ہر مسلمان کو فریضہ ہے کہ مجالس عزا کو سنت انبیاء ومعصومین اور عبادت الٰہی سمجھ کر ان شرکت کرے اور ان سے درس انسانیت حاصل کرے۔ (http://www.alhassanain.com/urdu/magazin/naway_e_elm/naway_e_elm_1/003.html). Update on dated 05-03-2015. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 9239
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: Zanjeer zani confusion in Pakistan videos are spread that Ayat-ul-Allah Seestani has prohibited Zanjeer zani and qama zani.

Answer: Is taraf se is maamlay main hum manfi(No) or masbat(yes) nazariye ka izhaar nahi kerte hain, momineen is maslay main doosray jaami,osh shara,et mujtahid ki aalam fal aalam ki pabandi kerte hoay taqleed ker sakte hain. (Ref:Ayat Ullah Seestani(d.b), Istaftaat, part#1,Edition 1435 hijri,Mafhoom e Maslah #177, pg#119). Update on dated 14-10-16. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 9568
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: matam ke hawale se pochna tha ,mere ahle sunnat bahi kehte hai hum zinda o javaid ka matam nahe kerte ,in ko kya jawab dena chaye??

Answer: Imam Hussain k gham main matam dari mustahab hay . (Ref: Mafhoom e http://sistani.org/index.php?p=827020&id=975 ). Or quran main hay k: onho(Hazrat Yaqoob a.s) ne sab se moonh phair liya or kaha keh afsoos he yosuf k haal per or itna roay keh aankhain safaid ho gaen or gham k ghoont petay rahay.(Ref: Mafhoom e sorah yosuf(sorah#12), ayat#84) Note: Hazrat yaqoob(a.s) jo k aik nabi hain apnay baitay yosuf(a.s) ki judae main itna roay k on ko nazar aana band ho gaya, jab on k rone per kisi ko ayteraaz nahi he tu Imam hussain(a.s) or shuhada e kerbala(a.s) ko 3 din tak pani se mehroom ker k shaheed kia gaya or on ki khawateen ko nangay sar na-mehramo k saamne phairaya gaya on per korhay( hunter) barsaay gaey, tu on k in masaa,ib per rona kese jaiz nah hoga jab k Imam Hussain(a.s) k is gham per rona tu sunnat e nabi(s.a.w.w) bhi hay.Saboot k liay khuch riwayaat paish e khidmat hain: ١) جناب آدم کو جب جناب جبرئیل نے یہ دعا تعلیم کی'' یا حمیدْ بحق محمد، یا عالی بحق علی یا فاطر بحق فاطمہ یا محسن بحق الحسن و الحسین و منک الاحسان''اس دعا میں امام حسین کا نا م جناب جبرئیل کی زبان پر آیا بے ساختہ جناب آدم کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے دل میں بے چینی پیدا ہو گئی ۔جناب جبرئیل سے پوچھا :کیا وجہ ہے کہ حسین کا نام آنے سے میری آنکھیں اشکبار ہو گئیں ۔جناب جبرئیل نے امام حسین کے مصائب کا تذکرہ کیا دونوں نے گریہ کیا اور مجلس عزا برپا کی(سوگنامۂ آل محمد ،ص ١١) ٢)صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں جناب عائشہ سے منقول ہے آپ کہتی ہیں : ایک دن رسول خداۖ حالت اخواب میں تھے اتنے میں حسین گھر میں وارد ہوئے میں نے انہیں پیغمبر کے پاس جانے سے منع کیا لیکن حسین پیغمبر کے پاس چلے گئے ۔ رسول خداۖ نیند سے بیدار ہوئے اس حال میں کہ آنکھیں ا شکبار تھیں میں نے کہا: کس چیز نے آپ کو رلایا ہے؟ رسول خداۖ نے فرمایا: جبرئیل نے مجھے وہ خاک دکھلائی ہے کہ جہاں میرے حسین کو قتل کیا جائے گا ۔ خدا لعنت کرے ان لوگوں پر جو حسین کا خون بہائیں گے۔( عمر عبدالسلام ۔ مخالفة الوھابیہ القرآن والسنة،ص ٥٨) ٣) احمد ابن حنبل نے اپنی مسند میں روایت نقل کی ہے کہ علی صفین سے واپسی پر کربلا سے گذر ے اچانک بیٹھ گئے اور آواز دی ''صبرا یا ابا عبداللہ''اے حسین صبر کرنا۔اس کے بعد اپنے اصحاب کو مخاطب کر کے فرمایا : ایک دن رسول خدا کی خدمت میں حاضر ہوا رسول خداۖ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ۔ میں نے کہا یا رسول اللہ کس چیز نے آپ کو رلایا ہے ؟ فرمایا: کچھ ہی دیر پہلے جبرئیل میرے پاس آئے اور کہا ''فرات کے کنارے آپکا حسین قتل کیا جائے گا اور مجھ سے کہا : کیا آپ اس تربت کو استشمام کرنا چاہیں گے ؟ پیغمبر نے فرمایا: جبرئیل نے ہاتھ بڑھایا ایک مٹھی خاک لا کر مجھے دی جس سے میرے حسین کے خون کی بو آرہی تھی۔(احمد ابن حنبل، مسند،ج ١،ص٨٥) ان روایا ت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انبیاء ماسبق اور مخصوصا نبی آخرالزمان ۖ نے امام حسین کی مجلس برپا کی ہے اور آپ پر گریہ و ماتم کیا ہے۔ مجالس امام حسین [ع] بعد از شہادت شہادت امام حسین کے بعد مجالس عزا کی بانی ثانی الزھراء شریکة الحسین جناب زینب(س) ہیں جھنوں نے زندان شام سے رہا ئی پانے کے بعد تین دن مسلسل مجالس عزا کو برپا کیااور مظلوم کربلا پر گریہ و ماتم کر کے اس سنت حسنہ کو قائم کیا ۔ آئمہ معصومین نے اس سنت کو مکمل طریقہ سے رائج کیا اور یہ سلسلہ مجالس مرور زمان کے ساتھ ساتھ پورے عالم اسلام کے اندر پھیل گی دور حیات آئمہ میں مجالس برپا کرنے کے نمونہ بکثرت کتب اھل تشیع اور تسنن میں پائے جاتے ہیں : ١) زید شحام سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم اھل کوفہ کی ایک جماعت کے ساتھ صادق آل محمد کی خدمت میں حاضر ہوئے امام نے جعفر بن عفان کو اپنے پاس بلایا اور فرمایا: اے جعفر ! مجھے اطلاع ملی ہے کہ تم نے میرے جد حسین کے غم میں مرثیے کہے ہیں اس نے کہا جی ہاں یابن رسول اللہ ۔فرمایا: قرائت کرو ۔ جعفر بن عفان کہتے ہیں : میں نے مرثیہ پڑھا امام نے اتنا گریہ کیا کہ آنسو آپ کے رخسار مبارک پر جاری ہو گئے ۔ ( تمام اہل مجلس نے گریہ کیا) اسکے بعد امام نے فرمایا: اے جعفر ! اللہ کے فرشتوں نے تمھارے اشعار پر امضاء کیا ہے اور ہم سے زیادہ انہوں نے گریہ کیا خدا وند عالم نے تمہارے اوپر بہشت کو واجب کر دیا ہے۔اور تمہارے گناہوں کو معاف فرما دیا ہے اور اسکے بعد فرمایا : جو شخص حسین کے غم میں شعر کہہ کر خود روئے یا دوسروں کو رلائے خدا بہشت کو اس پر واجب کر دیگا اور اسکے گناہو ں کو معاف کردیگا۔(فرھنگ عاشورای،ج ٥ ص ٩٢ چاپ : مجمع جہانی اہلبیت قم۔) ٢) امام رضا علیہ السلام نے ماہ محرم آتے ہی ابن شبیب کو بلوا کر فرمایا: اے ابن شبیب ! اگر چاہتے ہو کہ جنت میں تمہیں ہمارے ساتھ مقام اور درجہ ملے ہماری خوشی میں خوش رہو اور ہمارے غم میں مغموم ۔۔۔ اے ابن شبیب!اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہو تو میرے جد حسین پر گریہ کرنا اسلئے کہ انہیں پیاسا ذبح کیا گیا۔۔۔( عیون اخبار الرضا ج ١ ص ٢٩٩،بنقل سوگنامہ آل محمد ص ٨) ٣) امام زمانہ کے مرثیہ اور سلام امام حسین کی شان میں(سوگنامہ آل محمد ص ١٥٨) ۔یہ تمام نمونہ اس حقیقت پر دلالت کرتے ہیں کہ طول تاریخ اسلام میں بلکہ تاریخ بشریت میں مجالس عزا برپا ہوتی رہی ہیں جو انکی عظمت ، فضیلت اورانکے عبادت ہونے کو ثابت کرتی ہیں لہٰذا ہر مسلمان کو فریضہ ہے کہ مجالس عزا کو سنت انبیاء ومعصومین اور عبادت الٰہی سمجھ کر ان شرکت کرے اور ان سے درس انسانیت حاصل کرے۔ (http://www.alhassanain.com/urdu/magazin/naway_e_elm/naway_e_elm_1/003.html). Update on dated 17-11-2017. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).

Id: 9569
Mujtahid:
Date: 23 Apr,2024

Question: matam ke bare me koi qurani daleel hai ?

Related:

Audio Masail:

  NON-MUSLIM KI DHOYE HUWE CHEEZ NAJIS HOTE HAI Download

Fiqhi Books

Istiftaát
Read Online!
Mujtahid se pooche gay sawalat Part 1 Download!
Wasiyat Nama Read Online!
Terminology of Fiqh Read Online!